کیلے: (چھلےہوئے) 12 عدد (یا اتنی مقدار جن کا وزن ایک کلو ہو)
چینی : 1کلو
سبز الائچی: 10 عدد
ترکیب
کیلے (پکے لیکن سخت) چھیل کر ثابت یا حسبِ خواہش ٹکڑے کر لیں ۔ کانٹے سے کیلوں کو ذرا سا گُود لیں ۔
چینی کا شیرہ تیار کریں ۔ الائچی کے دانے ڈال دیں ۔ پھر کیلے بھی شیرے میں ڈال دیں ۔ شیرہ پکاتے رہیں ۔ خوب گاڑھا ہوجائے تو ٹھنڈا کر کے مرتبان یا کھلے منہ کی بوتل میں محفوظ کرلیں ۔
Banana Jam
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں