شہزادہ مقرن 22/اکتوبر کو ملک کی طاقتور انٹلیجنس ایجنسی کے سربراہ مقرر ہوئے تھے اور انہوں نے اس عہدے پر 19/جون 2012 تک خدمات سرانجام دیں۔ اس کے بعد انہیں سعودی فرمانروا کا مشیر اور خصوصی مندوب مقرر کیا گیا۔ وہ مدینہ منورہ کے گورنر رہ چکے ہیں۔
Saudi Arabia appoints Prince Muqrin as second deputy PM
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں