نہ تو زمیں کے لئےہے نہ آسماں کے لئے - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-02-17

نہ تو زمیں کے لئےہے نہ آسماں کے لئے

نغمہ : نہ تو زمیں کے لئےہے نہ آسماں کے لئے
فلم : داستان (1972)
نغمہ نگار : ساحر لدھیانوی
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : لکشمی کانت، پیارے لال
اداکار : دلیپ کمار
یوٹیوب : Dastaan (1973) - Na Tu Zameen Ke Liye - Mohd.Rafi

نہ تو زمیں کے لئے
ہے نہ آسماں کے لئے
نہ تو زمیں کے لئے
ہے نہ آسماں کے لئے
تیرا وجود ہے
تیرا وجود ہے اب
صرف داستاں کے لئے
نہ تو زمیں کے لئے
ہے نہ آسماں کے لئے

پلٹ کے سو چمن دیکھنے سے کیا ہوگا
پلٹ کے سو چمن دیکھنے سے کیا ہوگا

وہ شاخ ہی نہ رہی
جو تھی آشیاں کے لئے
نہ تو زمیں کے لئے
ہے نہ آسماں کے لئے

غرض پرست جہاں میں وفا تلاش نا کر
غرض پرست جہاں میں وفا تلاش نا کر

یہ شئہ بنی تھی کسی
دوسرے جہاں کے لئے
تیرا وجود ہے
تیرا وجود ہے اب
صرف داستاں کے لئے
نہ تو زمیں کے لئے
ہے نہ آسماں کے لئے

Na Tu Zameen Ke Liye- Daastan(1972)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں