ہلاری کلنٹن - آئندہ امریکی صدارتی انتخابات کی اہم دعویدار - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-02-16

ہلاری کلنٹن - آئندہ امریکی صدارتی انتخابات کی اہم دعویدار

سابق وزیر خارجہ امریکہ ہلاری کلنٹن 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں سرفہرست دعویدار بن کر ابھری ہیں ۔ فاکس نیوز کے تازہ سروے کے بموجب 2016 کے 12امکانی امیدواروں میں سرفہرست دو امیدوار ڈیموکرٹیک کی ہلاری کلنٹن اور ریپلیکن کی کونڈولیزا رائس ابھر آئی ہیں ۔ نئے سروے کے نتائج چہارشنبہ کو جاری کئے گئے ۔ 55فیصد افراد کا خیال میں ہلاری کلنٹن بہتر صدر ثابت ہوں گی۔ 43فیصد رائے دہندوں کا کہنا ہے کہ کونڈو لیزا رائس اچھی صدر امریکہ ثابت ہوں گی۔

Hillary Clinton may be a Presidential candidate for 2016

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں