لانگ مارچ نہیں رکے گا - طاہر القادری - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-11

لانگ مارچ نہیں رکے گا - طاہر القادری

تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے لیے جان دینے کو تیار ہوں لیکن لانگ مارچ نہیں رکے گا۔ انتخابی اصلاحات کے لیے حکومت کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد لانگ مارچ سمیت آئیندہ کی حکمت عملی کا اعلان کروں گا۔ ہم قوم کو کسی بھی صورت مایوس نہیں کریں گے بلکہ انتخابی اصلاحات ، ملک کی بقا و سلامتی اور ترقی کے لیے ہر قسم کی قربانی دیں گے۔

Long march will go ahead despite all odds: Tahirul Qadri

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں