انہوں نے کہاکہ "حیدرآبادمیں50,000خواتین سے حقوق خواتین پرخطاب کے لئے مجھے دی گئی دعوت کے باوجودہندوستانی حکومت نے ویزانہیں دیا"۔مس ریڈلی نے مزیدلکھاکہ "دہلی عصمت ریزی واقعہ سے گذرنے کے بعدمیراخیال تھاکہ ہندوستانی سیاستدان،خواتین کے مسئلہ پرمزیدحساس ہونگے لیکن اب یہ معلوم ہوتاہے کہ ایسانہیں ہواہے۔ہم خواتین کومسلسل نظراندازکیاجارہاہے۔
اورہمارے ساتھ دوسرے درجہ کے شہریوں جیساسلوک کیاجارہاہے۔یہاں یہ بات قابل ذکرہے کہ یوان ریڈلی 2001کے دوران خفیہ سرگرمیوں کے لئے بحیثیت جاسوسی افغانستان روانہ ہوئی تھیں اورطالبان کی سرگرمیوں کاپتہ چلانے ہوئے پکڑکریرغمال بنالیاگیا۔
اس مدت میں الامی تعلیمات پرطالبان کے عمل سے متاثرہوکروہ مشرف بہ اسلام ہوئگی تھیں جنہیں 2003میں رہاکردیاگیاتھا۔
Award-winning British journalist Yvonne Ridley, who was scheduled to address the Spring of Islam conference organised by the Jamaat-e-Islami Hind (JIH) here, has claimed that the Indian government refused to give her a visa.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں