اداکار پران روبصحت
سینئر بالی ووڈ اداکار پران جو گذشتہ ماہ دسمبر سے دواخانہ میں شریک ہیں ، اب روبصحت ہیں اور ان کی صحت میں بہتری آ رہی ہے۔ ان کے خاندانی ذرائع نے اس بات کا اعلان کیا۔ 92 سالہ بالی ووڈ اداکار کو نیم شہری علاقہ باندرہ کے لیلاوتی ہسپتال میں 29/دسمبر کو شریک کروایا گیا تھا۔
Actor Pran is getting well

گفتگو میں شامل ہوں