پٹرول کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر اضافہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-16

پٹرول کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر اضافہ

پٹرول کی قیمت میں آج رات خام تیل کی لاگت میں بڑھوتری کی مطابقت میں تقریباً35پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔ پٹرول دہلی میں آج نصف شب سے 67.56 روپئے فی لیٹر فروخت ہو گا۔ انڈسٹری کے ذرائع نے یہ بات کہی۔ پٹرول کی قیمت میں مختلف مقامی سیلس ٹ٘کس یا ویاٹ شرحوں کے سبب شہر سے شہر بدلتی ہیں ۔ پٹرول جسے حکومت کی جانب سے کنٹرول سے آزاد کیا جا چکا ہے اس کی شرحوں میں نومبر سے یہ پہلی نظر ثانی ہے ۔ پٹرول کی قیمت میں اکتوبر اور نومبر میں دو مرتبہ کٹوتی کی گئی پہلی بار 56 پیسے اور دوسری بار 95پیسے فی لیٹر۔

Petrol price has been hiked by about 35 paise per litre on Tuesday in line with firming raw material cost

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں