لیب ایکس فاؤنڈیشن نے پہلی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ شروع کی ہے۔ اس میں موبائل انٹرنیٹ کمپنیوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
بیشتر ہندوستانی انجینرنگ کالجوں میں ریسرچ اور ڈیولپمنٹ کے مواقع کم ہیں اس لیے امریکہ کی تنظیم لیب ایکس فاؤنڈیشن نے اس مسئلہ سے نمٹنے کے لیے ایک منظم پروگرام شروع کیا ہے جس کے ذریعے ریسرچ کو فروغ دیا جائے گا۔
Lab-X Foundation collaborates with Startup Village to bring US Internship opportunities for Indian engineering students
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں