ہندوستانی نژاد سیاستداں کی پارٹی - جرمن ریاستی اسمبلی انتخابات میں - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-21

ہندوستانی نژاد سیاستداں کی پارٹی - جرمن ریاستی اسمبلی انتخابات میں

شمالی جرمنی کے وفاقی صوبے لوئر سیکسنی میں علاقائی پارلیمانی الیکشن میں رائے دہی آج اتوار کی صبح شروع ہو گئی جو مقامی وقت کے مطابق شام 6بجے تک جاری رہے گی۔ اس الیکشن میں قریب 6.2 ملین سائنسداں موہن موین ہرٹ کرسچیک راما سوامی آج ایک اہم ریاستی انتخاب میں لو ور سیکزونی میں مقننہ میں داخل ہونے کیلئے جرمن پائیریٹ پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں ۔ جرمنی کی نئی سیاسی طاقت نے 5ویں ریاستی پارلیمنٹ میں نمائندگی کیلئے 59 سالہ راما سوامی پر اپنی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں اور اس کے بعد ستمبر میں مقررہ وفاقی انتخاب میں پہلی بار یہاں قومی پارلیمنٹ میں نشستیں حاصل کرنے اپنے موقف کو تقویت پہنچانے کی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں ۔ اس سے قبل 2011ء سے پائریٹ پارٹی نے جرمنی میں 4 ریاستوں ، برلن، شمالی رین ویٹ پھالیہ، سار لینڈ اور شیلس وینگس ہولسٹین میں داخل ہونے کیلئے خاطر خواہ و وٹ کا حصہ حاصل کرتے ہوئے کامیاب رہی ہے ۔ راما سوامی جو 2009ء میں پائریٹ پارٹی میں شامل ہوئے تھے اور ریاستی یونٹ کے خازن بنائے گئے تھے گذشتہ اگست میں ایک خصوصی پارٹی کانگریس میں ایک بڑی اکثریت کے ساتھ اس کے سرکردہ امیدوار منتخب ہوئے تھے ۔

Indian-origin politician and social scientist Mohan Meinhart Krischke Ramaswamy heads the German Pirate Party's bid to enter the legislature in Lower Saxony in a key state election

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں