2012 میں چین کے باکس آفس نے 2 ارب 74 کروڑ ڈالر کا بزنس کیا۔ گذشتہ برس چین میں 893 فلمیں بنائی گئیں جن میں 745 فیچر فلمیں اور 33 انیمیشن [animation] فلمیں شامل رہیں۔
فلمیں بنانے کے حساب سے چین دنیا کا تیسرا بڑا ملک بھی بن گیا ہے۔ جبکہ پہلے نمبر پر ہندوستان اور دوسرے نمبر پر امریکہ ہے۔
China becomes world's No. 2 movie market
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں