مصری دستور کے خلاف ایک دوشیزہ کا عریاں مظاہرہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-22

مصری دستور کے خلاف ایک دوشیزہ کا عریاں مظاہرہ

مصر میں نئے دستور سے متعلق ریفرنڈم کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کرنے کے لیے سویڈن میں مصری سفارت خانے کے باہر "فیمن" نامی تنظیم کی ایک مسلم خاتون کارکن "علیا المھدی" نے خود کو بےلباس کر لیا ہے۔
اس واقعے پر مصر میں سرگرم "6 اپریل موومنٹ" کے ترجمان محمود عفیفی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خواتین اور کر بھی کیا سکتی ہیں؟ ان خواتین کا یہ قول بےلباسی سے زیادہ شرمناک ہے کہ ان کی بےلباسی دراصل ہر اس شخص کی آواز سمجھی جائے جو دستور میں ترمیم کے خلاف ووٹ دینے جا رہا ہے۔


woment protest naked against egypt constitution

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں