گوگل سرچنگ کی کچھ اہم ٹپس - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-22

گوگل سرچنگ کی کچھ اہم ٹپس

  • اگر آپ گوگل سرچ کے ذریعے کسی بھی لفظ مثلاً urdu poetry کو کسی خاص ویب سائیٹ میں تلاش کرنا چاہتے ہیں (مثلاً www.taemeernews.com) تو گوگل سرچ بکس میں کچھ اس طرح ٹائپ کریں :
    urdu poetry site:www.taemeernews.com
  • اگر آپ گوگل سرچ کے ذریعے کسی لفظ کے متعلق کوئی خاص فارمیٹ کی فائل تلاش کرنا چاہتے ہیں ، تو پھر گوگل سرچ بکس میں کچھ اس طرح ٹائپ کریں :
    urdu filetype:pdf
  • اگر آپ صرف ایسی ویب سائیٹ تلاش کرنا چاہتے ہیں جس کے ایڈریس [url] میں لفظ "اردو" آتا ہو تو پھر گوگل سرچ بکس میں کچھ یوں ٹائپ کریں :
    allinurl:urdu

Some tips of Google Searching

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں