ممبئی مراتھن کا افتتاح ممبئی کی اہم ترین شخصیات کی موجودگی میں کیا گیا۔ اس موقع پر آنند مہندرا ، انیل امبانی ، ملند سمن ، راہل بوس اور شازان پدمسی موجود تھے۔ چار ہزار افراد اس دوڑ میں حصہ لیں گے۔ بحریہ ، حکومت مہارشٹرا اور اتھیلٹک فیڈریشن آف انڈیا کا تعاون اس دوڑ کو حاصل ہے۔ مرد و خاتون فاتح کو ٹرافی کے علاوہ علیحدہ علیحدہ ساڑھے چار لاکھ نقد روپے کا انعام دیا جائے گا۔
ممبئی مراتھن سے خیراتی کاموں کے لیے 71 کروڑ روپے کے حصول کا اندازہ ہے۔ اس میراتھن کی ٹرافی مشہور مصور اور مجسمہ ساز پریش میتھی نے تیار کی ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں