مقبوضہ مغربی کنارہ میں صہیونی غنڈہ گردی ، یہودی بستیوں کی تعمیر و توسیع اور شہروں کو منقسم کرنے والی نسلی امتیاز کی مظہر "دیوار فاصل" کے خلاف علاقے کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئی ہیں۔
نماز جمعہ کے بعد مغربی کنارے کے شہروں رملہ ، نابلس اور الخلیل میں نسلی امتیاز کی مظہر اس دیوار کے خلاف فلسطینیوں نے جلوس نکالے اور اسرائیلی غنڈہ گردی کے خلاف نعرے لگائے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں