میری کرسمس پر انڈونیشیائی علما کا فتویٰ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-22

میری کرسمس پر انڈونیشیائی علما کا فتویٰ

کرسمس سے عین قبل انڈونیشیا کے علما نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ مسلمان کرسمس کی تقاریب میں شرکت سے گریز کریں۔
انڈونیشیائی علما کی کونسل نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ وہ میری کرسمس جیسے الفاظ کہنے سے بھی گریز کریں۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ چونکہ کرسمس کی تقریبات مذہبی نوعیت کی ہوتی ہیں لہذا کسی بھی مسلمان کا ان میں شرکت کرنا حرام ہوگا۔

indonesia clergies give fatawa on merry christmas

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں