حیدرآباد۔20 ڈسمبر۔ ایس۔این۔صدر جمہوریا مسٹر پرنپ مکر جی دورہ حیدرآباد کے موقعہ پر 26 ڈسمبر کو حیدرآباد پہچینگے ۔انکا قیام راشٹر پتی نیلائیم سکندرآباد میں رہے گا۔ان کے اس دورہ کو قطیعت دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق صدر جمہوریہ دور کے شیدڈیول کے مطابق 26 ڈسمبر کو حیدرآباد پہنچے، 27 کو تروپتی کے لئے روانہ ہونگے۔ 28 ڈسمبر کو چینائی اور پھر 29 کو براہ ممبئ سے ہوتے ہوئے حیدرآباد واپس ہونگے۔ 31 ڈسمبر کو جوبلی ہال میں صدرجمہوریہ کا خطاب ہوگی۔ بعد میں وہ 2 جنوری 2013 کو اپنے دورہ کے اختام پر کولکتہ روانہ ہوجائینگے۔
2012-12-21
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں