ناسا نے 2 مصنوعی سیارچوں کو پہاڑ سے ٹکرایا - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-19

ناسا نے 2 مصنوعی سیارچوں کو پہاڑ سے ٹکرایا

واشنگٹن۔19 ڈسمبر۔(آیی۔ این)
۔ناسا نے اپنے دو مصنوعی سیارچوں ایب اور فلو کو چاند پر موجود 24 کلومیٹر بلند پہاڑ سے ٹکراکر تباہ کردیا۔ایب اور فلو کا حجم ایک واشنگ مشین کے برابر تھا، چونکہ دونوں کا ایندھن ختم ہوگیا تھا، اسلئے انکو تباہ کیا گیا۔ ناسا نے کہاکہ یہ تباہ کرنا اسلئے ضروری تھا کہ اگر وہ خود سے گرجاتے تو اس مقام پر گرتے جہاں اپولو نے لینڈ کیا تھا، جو کہ تاریخی نوعیت سے اہم مقام ہے۔

NASA Crashed 2-satellites with mountain.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں