غیر قانونی قبضوں کے خلاف گریٹر حیدرآباد ایم سی اچ نے ٹریفک پولیس کے ساتھ ملکر خصوصی مہم کے طور پر مختلف اہم جنکشنوں سے غیر مجاز قبضوں کو برخواست کرنی کی کوشش کررہی ہے۔ خلاف گریٹر حیدرآباد ایم سی ایچ کمشنر ای ٹی کرشنا بابو نے آج یہاں یہ اہم فیصلہ اہم اہم عیدیداروں ک موجودگی میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی مہمات کےذریعہ ناجائیز قبضوں کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ تاکہ عام لوگوں اور راہگیروں کو سہولت فراہم ہو
Municipality drive against Illegal occupation
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں