مساوی انٹرنٹ کنٹرول۔ امریکہ اور برطانیہ کی مخالفت - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-15

مساوی انٹرنٹ کنٹرول۔ امریکہ اور برطانیہ کی مخالفت

دبئی کانفرس میں امریکہ و برطانیہ دونوں نے ہی تمام مالک کو انٹرنیٹ کنٹرول حق دینے کی شدید مخالفت کر دی اور بشمول کنیڈا، انٹرنیشل کمیونیکیشن معاہدے پر دستخط سے انکار کر دیا۔
ابتدائی طور پر روس، چین، سوڈان اور سعودی عرب نے یہ تجویز پیش کی تھی کہ تکنیکی طور پر ڈیولپمنٹ کے مساوی حقوق ہونا چاہئے، تاہم یہ تجویز مسترد کر دی گئی۔البتہ ڈنمارک ، چیک ری پبلک، ، سویڈن، نیدر لینڈ ، نیوزی لینڈ، کوسٹاریکا اور کینیا نے تجویز پیش کی کہ ابھی انہیں اپنی حکومتوں سے صلاح کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی آئی ٹی یو کا مقصد 24 سالہ پرانے معاہدہ پر نظر ثانی کرنا تھا۔

Internet watchdog treaty in doubt as US, UK object to UN role

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں