کالے دھن کے معاملے میں ہند 8ویں نمبر پر - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-19

کالے دھن کے معاملے میں ہند 8ویں نمبر پر

نیو دہلی ۔19 ڈسمبر۔(آیی۔ این)
کالے دھن کے معاملے میں ہندوستان 8 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، ملک کی معیشت کو تباہ کرنے میں کالے دھن کا کلیدی کردار ہے، سیاستدانوں اور حکومت کے لئے یہ تشویشناک خبر ہے۔اطلاعات کے مطابق صرف 2010 میں 6 بلین ڈالر سے زائد رقم ملک سے باہر گئی جبکہ گزشتہ ایک دہائی میں 123 بلین ڈالر کی خطیر رقم کالے دھن کے طورپر ملک سے باہر جاچکی ہے۔

India ranked 8th for black money

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں