آئی ٹی صنعت کو آر بی آئی کی پالیسیوں پر بھروسہ

بنگلور۔19ڈسمبر-(ایس۔این) انفوسیس کے معاون چیرمین کے گوپال کرشنن نے آج کہا کہ آئی تی صنعت شرح سود پر آربیآئی کی تیار کردہ پالیسی کو پسند کرے گی۔ اسطرح کا اقدام حوصلہ افزاہے۔ انہوں نے کہا کہ آربیآئی کے فیصلوں سے ہامرا کوئی تضاد نہیں ہے۔

انہوں نے زوور دیکر کہا کہ اگر کوئی جھگڑا ہے تو ہم اصلاحات کے ذریعہ اسکو حل کرنے کی کوشش کرینگے۔ ریروبینک نے حال ہی مں اہم شرح سود مٰں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

IT industry rely on RBI Policies