مرکزی حکومت آندھرا پردیش کو تقسیم نہیں کر سکتی
حیدرآباد۔17 ڈسمبر-(ایس۔این) کانگریس نے ناراض رکن پارلیمنٹ مسٹر کے ایس راو نے کہا کہ مرکز آندھرا پردیش کو تقسیم نہیں کرسکتی، طلبہ کی خودکشیوں کے لئے سربراہ ٹی آر ایس چندرشیکھر راو ذمہ دار ہیں، مسٹر راو آج ضلع گنٹور کے ناگرجنا یونیورسٹی میں متحدہ آندھرا طلبہ جے اے سی کی جانب سےمنعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نےبرہمی کی حالت میں کہا کہ ریاست کی تقسیم کسی بھی حالت میں ہمیں قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ ریاست کی تقسیم سے ملک مزید 100 تکڑوں میں بٹ جائے گا۔اور عوام غلام بنکر رہ جائیگی۔
انہوں نے واضح کیا کہ بعد میں کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ سےجو استعفی دیا اسکا ریاست کی تقسیم کے ایشو سے کوئی تعلق نہیں را ہے۔

Government can’t divided Andhra Pradesh
گفتگو میں شامل ہوں