سلمان خان ان دنوں اپنی نئی فلم دبنگ-2 میں مصروف ہیں۔اس حصہ میں کہانی کا اگلا حصہ پیش ہونا ہے۔سلمان نے کہا کہ اگر دبنگ-2 ہٹ ہوتی ہے تو وہ دبنگ-3 بھی بنائینگے۔اس فلم میں خان کا کردار ایک رشوت خور نرم دل پولیس آفیسر کا ہے۔
واضح رہے کہ دبنگ 2010 میں پیش ہوئی تھی جس میں شتروگھن کی صاحبزادی سوناکشی پردہ سیمیں پر متعارف ہوئی تھیں۔جب سلمان سے دبنگ کے تیسرے حصے کے بارے میں پوچھا گیا ، انہوں نے کہا کہ اس فلم میں شتروگھن سنہا اور انکی صاحبزادی دونوں ہونگے۔
2012-12-16
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں