انگریزی کے دس عظیم ناول - اردو تلخیص - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2021-08-06

انگریزی کے دس عظیم ناول - اردو تلخیص - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ

top-10-famous-english-novels

انگریزی کے دس عظیم ناولوں کی اردو تلخیص ایک مختصر کتاب کی شکل میں پیش ہے۔ ان ناولوں کے اختصار کو پڑھ کر قاری جہاں ناول کے مرکزی خیال سے واقفیت حاصل کرے گا وہیں ناول کی اہمیت بھی اس پر روشن ہوگی۔ اس کتاب میں شامل انگریزی کے درج ذیل دس (10) مشہور ناول نگار ہیں: چارلس ڈکنس، طامس ہارڈی، سمرسٹ مام، ایمیلی برونٹے، چارلوٹے برونٹے، جین آسٹن، ڈی ایچ لارنس، ہیمنگوے، آسکر وائلڈ اور رابرٹ لوئی سٹیونسن۔
ناولوں کی تلخیص اور تراجم پر مبنی یہ مختصر دلچسپ اور یادگار کتاب تعمیرنیوز کے ذریعے پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں پیش خدمت ہے۔ تقریباً سو صفحات کی اس پی۔ڈی۔ایف فائل کا حجم صرف 4 میگابائٹس ہے۔
کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک نیچے درج ہے۔


***

نام کتاب: انگریزی کے دس عظیم ناول (تلخیص)
اردو ترجمہ: سورن پنڈت ، مرتبہ: رانگے راگھو
طباعت: ہند پاکٹ بکس، دہلی (سن اشاعت: 1972ء)
تعداد صفحات: 105
پی۔ڈی۔ایف فائل حجم: تقریباً 4 میگابائٹس
ڈاؤن لوڈ تفصیلات کا صفحہ: (بشکریہ: archive.org)
Top 10 English Novels Summary Urdu.pdf

Direct Download link:

GoogleDrive Download link:

فہرست
نمبر شمارناولناول نگارصفحہ نمبر
1دو شہروں کی کہانیچارلس ڈکنس7
.A tale of two citiesCharles Dickens.
2بدقسمتطامس ہارڈی15
.Tess of the d'UrbervillesThomas Hardy.
3بارشسمرسٹ مام23
.The RainW Somerset Maugham.
4نفرتایمیلی برونٹے33
.Wuthering HeightsEmily Bronte.
5یتیمچارلوٹے برونٹے41
.Jane EyreCharlotte Bronte.
6فتح و شکستجین آسٹن49
.Pride and PrejudiceJane Austen.
7بیٹے اور عاشقڈی ایچ لارنس59
.Sons and LoversD H Lawrence.
8انسان اور سمندرہیمنگوے69
.The Old man and the seaErnest Hemingway.
9اپنا سایہآسکر وائلڈ83
.The picture of Dorian GrayOscar Wilde.
10انسان یا شیطانسٹیونسن95
.Strange Case of Dr Jekyll and Mr HydeRobert Louis Stevenson.


Top 10 English Novels, Summaries in Urdu, urdu pdf download.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں