لوک سبھا انتخابات 2019 - نتائج - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2019-05-24

لوک سبھا انتخابات 2019 - نتائج

lok-sabha-elections-2019-results
جمعرات 23/مئی کی رات تک لوک سبھا انتخابات 2019 کے تمام نتائج الیکشن کمیشن نے جاری کر دئیے ہیں۔
قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) نے 353 نشستیں حاصل کر کے 2014 کے اپنے مقابلے میں بہتر مظاہرہ کیا ہے۔ بی جے پی نے اس اتحاد میں انفرادی طور سے 303 نشستوں پر فتح حاصل کی ہے۔ جبکہ بی۔جے۔پی مقابل اتحاد یو۔پی۔اے کو 92 نشستیں حاصل ہوئیں جن میں 52 نشستیں کانگریس نے انفرادی طور پر حاصل کی ہیں، جن میں 15 کیرالہ سے، 8 پنجاب اور 8 تمل ناڈو سے ہیں۔ بی۔جے۔پی کو البتہ تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور کیرالہ کے علاوہ شمال مشرق کی تین چھوٹی ریاستوں میں ایک بھی نشست حاصل نہ ہو سکی۔

لوک سبھا 2019 انتخابی نتائج
اردو نامانگریزیمخففدارالحکومتجملہبی۔جے۔پیکانگریسدیگر-1ووٹدیگر-2ووٹدیگر-3ووٹ
آندھرا پردیشAndhra PradeshAPامراوتی25--وائی۔ایس۔آر۔کانگریس22تلگودیشم3--
اروناچل پردیشArunachal PradeshARاٹانگر22-------
آسامAssamASدسپور1493اے۔آئی۔یو۔ڈی۔ایف1آزاد1--
بہارBiharBRپٹنہ40171جنتا دل یو16لوک جن شکتی پارٹی6--
چھتیس گڑھChhattisgarhCTرائے پور1192------
گواGoaGAپناجی211------
گجراتGujaratGJگاندھی نگر2626-------
ہریانہHaryanaHRچندی گڑھ1010-------
ہماچل پردیشHimachal PradeshHPشملہ44-------
جموں و کشمیرJammu and KashmirJKسری نگر/جموں63-نیشنل کانفرنس3----
جھارکھنڈJharkhandJHرانچی14111آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین1جھارکھنڈ مکتی مورچہ1--
کرناٹکKarnatakaKAبنگلور28251جنتا دل1آزاد1--
کیرالاKeralaKLترواننت پورم20-15آل انڈیا مسلم لیگ2سی پی آئی ایم1دیگر2
مدھیہ پردیشMadhya PradeshMPبھوپال29281------
مہاراشٹرMaharashtraMHممبئی48231شیوسینا18نیشنلسٹ کانگریس پارٹی4دیگر2
منی پورManipurMNامپھال21-ناگا پیپلز فرنٹ1----
میگھالیہMeghalayaMLشلونگ2-1نیشنل پیپلز پارٹی1----
میزورمMizoramMZآئیزول1--میزو نیشنل فرنٹ1----
ناگالینڈNagalandNLکوہیما1--نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی1----
اوڈیشاOdishaORبھوبنیشور2181بیجو جنتا دل12----
پنجابPunjabPBچندی گڑھ1328اکالی دل2عام آدمی پارٹی1--
راجستھانRajasthanRJجے پور2524-راشٹریہ لوکانترک پارٹی1----
سکمSikkimSKگنگٹوک1--سکم کرانتی کاری مورچہ1----
تمل ناڈوTamil NaduTNچینائی38-8ڈی ایم کے23سی پی آئی2دیگر5
تلنگانہTelanganaحیدرآباد1743ٹی آر ایس9ایم۔آئی۔ایم1--
تریپورہTripuraTRاگرتلا22-------
اتر پردیشUttar PradeshUPلکھنؤ80621بی۔ایس۔پی10سماج وادی پارٹی5اپنا دل2
اتراکھنڈUttarakhandUTدہرادون55-------
مغربی بنگالWest BengalWBکولکاتا42182ترنمول کانگریس22----
جزائر انڈمان و نکوبارAndaman and nicobar islandsANپورٹ بلیئر1-1------
چندی گڑھChandigarhCHچندی گڑھ11-------
دادرا اور نگر حویلیDadra and nagar haveliDNسلواسا1--آزاد1----
دمن و دیوDaman and diuDDدمن11-------
لکشادیپLakshadweepLDکواراتی1-نیشنلسٹ کانگریس پارٹی1----
قومی دارالحکومت دہلیDelhiDLدہلی77-------
پونڈیچریPuducherryPYپوڈیچیری1-1------
----54230352-150-26-11
لوک سبھا 2019 انتخابی نتائج
اردو نامجملہبی۔جے۔پیکانگریسدیگر-1ووٹدیگر-2ووٹدیگر-3ووٹ
آندھرا پردیش25--وائی۔ایس۔آر۔کانگریس22تلگودیشم3--
ارنچل پردیش22-------
آسام1493اے۔آئی۔یو۔ڈی۔ایف1آزاد1--
بہار40171جنتا دل یو16ل۔ج۔پ6--
چھتیس گڑھ1192------
گوا211------
گجرات2626-------
ہریانہ1010-------
ہماچل پردیش44-------
جموں و کشمیر63-نیشنل کانفرنس3----
جھارکھنڈ14111آ۔جھ۔س۔ی1ج۔م۔م1--
کرناٹک28251جنتا دل1آزاد1--
کیرالا20-15م۔لیگ2سی پی آئی ایم1دیگر2
مدھیہ پردیش29281------
مہاراشٹر48231شیوسینا18این۔سی۔پی4دیگر2
منی پور21-ن۔پ۔ف1----
میگھالیہ2-1ن۔پ۔پ1----
میزورم1--م۔ن۔ف1----
ناگالینڈ1--ن۔ڈ۔پ۔پ1----
اوڈیشا2181بیجو جنتا دل12----
پنجاب1328اکالی دل2آپ1--
راجستھان2524-ر۔ل۔پ1----
سکم1--س۔ک۔م1----
تمل ناڈو38-8ڈی ایم کے23سی پی آئی2دیگر5
تلنگانہ1743ٹی آر ایس9ایم۔آئی۔ایم1--
تریپورہ22-------
اتر پردیش80621بی۔ایس۔پی10ایس۔پی5اے۔ڈی2
اتراکھنڈ55-------
مغربی بنگال42182ترنمول کانگریس22----
جزائر انڈمان و نکوبار1-1------
چندی گڑھ11-------
دادرا اور نگر حویلی1--آزاد1----
دمن و دیو11-------
لکشادیپ1-این۔سی۔پی1----
دہلی77-------
پونڈیچری1-1------
-54230352-150-26-11

Lok Sabha 2019, Election Results.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں