نواز شریف کے استعفیٰ تک دھرنا دوں گا - عمران خان - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-09-07

نواز شریف کے استعفیٰ تک دھرنا دوں گا - عمران خان

اسلام آباد
پی ٹی آئی
پاکستان میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے آج دارالحکومت کی سخت سیکوریٹی والے علاقہ میں ایک خاموش دن گزارا جہاں وہ وزیر اعظم نواز شریف کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے مہم چلا رہے ہیں جب کہ اپوزیشن لیڈر عمران خان اپنے مقاصد حاصل کرنے پر دھرنے جاری رکھنے کا عزم کیا ہے ۔ تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنے حامیوں سے وعدہ کیا کہ وہ نواز شریف کے استعفیٰ تک پارلیمنٹ کے سامنے بیٹھے رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہاں ہزاروں لوگ ایسے بھی ہیں جو نواز شریف کے استعفیٰ لئے بغیر جانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

Will stay put till PM quits: Imran Khan

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں