ہندوستانی این آر آئیز کے مسائل پر ابوظہبی میں کانفرنس
دبئی
پی ٹی آئی
غیر مقیم ہندوستانیوں کو در پیش مختلف مسائل بشمول فضائی کرایوں، سونے کی درآمد اور تعلیم پر کل ابو ظہبی میں ایک روزہ کانفرنس میں غوروخوض کیا گیا ۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس تھی جس میں مختلف ہندوستانی ریاستوں کی حکومتوں اور ہندوستانی برادری کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ سمندر پار ہندوستانیوں کے امور کی وزارت آر بھوریل بھی اجلاس میں شریک تھے ۔ اس موقع پر ہندوستانی سفارتخانہ نے متحدہ عرب امارات میں رہنے والے ہندوستانیوں کے لئے ہدایات پر مشتمل ایک کتابچہ جاری کیا ہے ۔

Indian embassy in UAE organizes conference to discuss NRI problems
گفتگو میں شامل ہوں