ہندوستانی نژاد سائنسدان کو امریکن کیمیکل سوسائٹی کا ایوارڈ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-09-04

ہندوستانی نژاد سائنسدان کو امریکن کیمیکل سوسائٹی کا ایوارڈ

Dr-Thomas-John-Colacot
واشنگٹن
آئی اے این ایس
امریکہ میں ہندوستانی نژاد سائنسداں ڈاکٹر تھامس جان کولاکٹ [Dr. Thomas John Colacot] کو امریکن کیمیکل سوسائٹی کا ایوارڈ دیا گیا ہے ۔ ان کو یہ اعزاز انڈسٹریل کیمسٹری کے شعبہ میں دیا گیا ہے ۔ کولاکٹ سینٹ درچمین کالج چنگنا چری کیرالا اور آئی آئی ٹی چینائی میں تعلیم حاصل کی ۔ وہ پہلے ہندوستانی ہیں جنہیں انڈسٹریل کیمسٹری کا یہ اعلیٰ ترین ایوارڈ حاصل ہوا ہے ۔ کولا کٹ ایم بی اے ڈگری کے حامل ہیں اور رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کے فیلو منتخب ہوئے ۔

India-Born Scientist Wins Prestigious US Award

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں