تلنگانہ گاڑیوں کے نمبر پلیٹس سیریز کی تبدیلی کے احکامات
ریاست تلنگانہ میں گاڑیوں کے نمبر پلیٹس کی سیریز میں تبدیلی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ضلع واری نمبرات کی سیریز اس طرح ہے :
آر ٹی سی بسوں کے لیے سیریز : TS-Z
پولیس گاڑیوں کے لیے سیریز : TS-P9
اور ذاتی ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے لیے TS- T, U, V, W, X, Y کا رجسٹریشن استعمال ہوگا۔
گاڑیوں کے نمبر پلیٹس کی سیریز کی تبدیلی کے لیے چار ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔
| ضلع | ضلع (انگریزی) | نمبر پلیٹ کوڈ |
|---|---|---|
| عادل آباد | Adilabad | TS-1 |
| کریم نگر | Karimnagar | TS-2 |
| ورنگل | Warangal | TS-3 |
| کھمم | Khammam | TS-4 |
| نلگنڈہ | Nalgonda | TS-5 |
| محبوب نگر | Mahabubnagar | TS-6 |
| رنگا ریڈی | Rangareddy | TS-7,8 |
| میدک | Medak | TS-15 |
| نظام آباد | Nizamabad | TS-16 |
| حیدرآباد | Hyderabad | TS-9,10,11,12,13,14 |
پولیس گاڑیوں کے لیے سیریز : TS-P9
اور ذاتی ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے لیے TS- T, U, V, W, X, Y کا رجسٹریشن استعمال ہوگا۔
گاڑیوں کے نمبر پلیٹس کی سیریز کی تبدیلی کے لیے چار ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔
Telangana begins vehicles registration with 'TS' code

گفتگو میں شامل ہوں