خلل دماغ امریکی سپاہی نے 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-04-04

خلل دماغ امریکی سپاہی نے 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

فورٹہوڈ ( ٹیکساس)
رائٹر
امریکہ کے ایک سپاہی نےجو دماغی خلل کا شکار تھا،فورٹ ہوڈمیں ایک فوجی اڈہ پر 3 افراد کو گولیمار کا ہلاک اور کم ازکم 16افراد کو زخمیکر دیا اور اس کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔یہ وہ مقام ہے جہاں 2009میں ایکاور ہلاکتخیز بھگدڑمچی تھی ۔ امریکیعہدیداروں نے یہ بات بتائی۔مذکورہسپاہی ذہنی تناؤ اور اضطراب کا شکار تھا۔ اس کا علاج جاری تھا۔وہ مذکورہاڈہ کی 2 عمارتوں میں پہنچا ۔ قبل اس کہملٹری پولس سے اسکا سامنا ہوتا، اس نے فائرنگ شروع کر دی۔فورٹہوڈ کے کمانڈنگ آفیسرمارک ملی نے یہ باتبتائی اور کہا کہحملہآوربندوق بردارکی نیتنہیں معلومہو سکی ۔اس نے پوائنٹ 45 کیلیرپستول سےاپنے ہی سر پر گولی مارلی ۔مارک ملی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ " اس مرتبہ ایسی کوئی علامت نہیں پائیجاتی کہ اسواقعہ کاکوئی تعلقدہشت گردی سے ہے"۔سیکوریٹی عہدیداروں نےبتایا کہ ابتدائیاطلاعات کے بموجببندوق برداروں کی شناختبتانے سے انکار کر دیااور کہا کہتا آنکہ اس حملہ آور کے خاندان کو اطلاع نہ دے دی جائے، اس کی شناختنہیں بتائی جائے گی ۔ ایون لو پیز شادی شدہ تھا۔
تقریباً 6 ماہ کی مدت میں امریکہ میں کسی فوجی اڈہ پر اپنی نوعیت کا یہتیسراواقعہ ہے۔ہندوستانی معیاری وقت کے مطابقفائرنگ رات ڈھائی بجے شروع ہوئیاور فورٹہوڈ کو فوری طور پربند کر دیا گیا۔مارک ملی نےبتایا کہ حملہ آور،پہلے ایک یونٹ بلڈنگ میںگھس کر فائرنگ کرنے لگا اور پھر ایک گاڑیمیں بیٹھ گیا اوروہاں سے بھی فائرنگ کی ۔ بعدمیں ایک اور بلڈنگ میں گیا اور وہاں بھی فائرنگ کی ۔ پھراس کا سامنا جب ایک خاتونملٹریپولیسعہدیدار سےہوا تو اس نے (حملہ آورنے) پارکنگ علاقے میں اپنے نیمخود کار پستول سےخود کو گولی مار لی ۔

US Army Fort Hood murder-suicide: Soldier kills three

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں