یورپی یونین میں ہندوستانی آم اور سبزی پر پابندی
28 ممالک پر مشتمل پورپی یونین نے ہندوستان سے ہاپوس آم اور چند سبزیوں کی درآمد پر عارضی روک لگا دی ہے ۔ یکم مئی سے نافذ ہونے والی اس پابندی کے خلاف وہاں آباد ہندوستانی کمیونٹی ، قانون سازوں اور تاجروں نے سخت اعتراض کیاہے۔ بتایا جاتا ہے کہ تازہ فیصلہ یورپی ممالک میں بھیجے گئے ہندوستانی پھل اور سبزیوں کی جانچ کے بعد کیا گیا۔ اہلکاروں کے مطابق جانچ کے دوران مذکورہ چیزیں پھلوں اور سبزیوں پر بیٹھنے والی مکھیوں سے آلودہ پائی گئی تھیں۔
EU bans Indian Alphonso mangoes, 4 vegetables from May 1

گفتگو میں شامل ہوں