لاہور
(پی ٹی آئی)
ہندوستانی سرجنوں نے جنہوں نے جگرکی پیوندکاریوں کے لئے ایک مشترکہ وینچر کے لئے اپنے پاکستانی ہم منصبوں سے عدہ کیاآپریشن کے بعدمناسب نگہداشت میں کمی کی وجہ سے مزیدسرجریاں کرنے سے انکارکردیاہے۔شیخ زائدہاسپٹل کے ایک سینئرڈاکٹرنے پی ٹی آئی کوبتایاکہ سرجری سنٹرفارلیوراینڈبائلری سائنسس نئی دہلی نے آپریشن کے بعدمریضوں کو مناسب نگہداشت فراہم نہ کرنے کی شکایات پر6یاایک سال کی ایک اورمیعاد کے لئے شیخ زائد پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ لاہورکے ساتھ معاہدہ میں توسیع کرنے سے انکارکردیاہے۔
Pak-India liver transplant programme in trouble
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں