اگنی - IV کی 20 جنوری کو تجرباتی پرواز - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-01-17

اگنی - IV کی 20 جنوری کو تجرباتی پرواز

ہندوستان، نیوکلیر صلاحیت کے حامل اپنے اسٹراٹیجک مزائل اگنی۔IV کی تجرباتی پرواز کا اہتمام آئندہ 20جنوری کو ساحل اڈیشہ سے دور واقع ٹسٹ رینج سے کرے گا۔ اس میزائل کا ضرب رینج تقریباً 4ہزار کلو میٹر ہے۔ اس میزائل کو ایک موبائل لانچر کی مدد سے وہیلر آئی لینڈ پر واقع عبوری ٹسٹ رینج (آئی ٹی آر) کے لانچ کامپلکس۔IV سے داغا جائے گا۔ آئی لینڈ، بالاسور سے تقریباً ایک سو کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔

Agni missiles set for flight testS

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں