مدھیہ پردیش قبائلیوں کو باوقار زندگی فراہم کی جائے گی - راہل گاندھی - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-10-17

مدھیہ پردیش قبائلیوں کو باوقار زندگی فراہم کی جائے گی - راہل گاندھی

کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے مدھیہ پردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)کو غریب اور قبائل مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ریاست میں کانگریس پارٹی کی حکومت آنے پر ان طبقوں کو پوری عزت دی جائے گی۔
کانگریس کے پریورتن (تدیلی)ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ وزیر اعلی بھلے ہی کوئی بنے اسے غریبوں اور قبائلیوں کا دھیان رکھنا ہوگا۔ ایسا نہیں کرنے والے لیڈروں کو وہ خود دیکھیں گے۔اس موقع پر سینئر لیڈر موہن پرکاش ، کمل ناتھ، دگ وجے سنگھ، جیوتی رادتیہ سندھیا ، سریش پچوری اور دیگر رہنما موجود تھے۔

Madhya Pradesh tribals will be provided dignified life - Rahul Gandhi

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں