مذہبی اقلیتوں کے لیے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں نمائندہ کا تقرر - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-09-20

مذہبی اقلیتوں کے لیے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں نمائندہ کا تقرر

امریکی ایوان نمائندگان نے مسودہ قانون کو منظوری دے دی جس کے ذریعے وسطی جنوبی ایشیائی ممالک اور مشرق وسطی کے مذہبی اقلیتوں کے لیے ایک خصوصی نمائندہ کا تقرر کیا جائے گا۔
کانگریس ارکان فرانک اولف اور انایشو نے اس مسودہ قانون کو پیش کیا جس کے مطابق جنوبی وسطی ایشیائی ممالک اور مشرق وسطی میں مذہبی اقلیتوں کے مسائل اور ان کی مشکلات پر توجہ دی جائے گی۔ خصوصی نمائندہ کے تقرر کی مختلف مذہبی گروہوں نے تائید کی ہے۔

US House approves religious minorities special envoy

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں