دریں اثنا متحدہ عرب امارات کے ماہرین فلکیات نے بتایا کہ رمضان کا آغاز 10/جولائی سے ہوگا۔ امارات کے روزنامہ دی نیشنل کی رپورٹ میں ہفتہ کو یہ بات بتائی گئی۔ دبئی کے فلکیاتی گروپ کے حسن الحریری نے بتایا کہ 9/جولائی کی شام کو پہلی مرتبہ رمضان کے ہلال کا مشاہدہ ہوگا جس کا مطلب 10/جولائی کو پہلا روزہ ہوگا۔
The Supreme Court has called on all Muslims in the Kingdom to sight the crescent of the blessed month of Ramadan on Monday evening, Sha’aban 29, corresponding to July 8.
بھائی میری نظر دور کی بہت اچھی ہے مگر چاند دیکھلیا تو اطلاع کہان دون اور کونسی زبان مین دینا اطلاع آپ کی نیوز مین کئی باتیں موجود ہی نہین
جواب دیںحذف کریں