ورون گاندھی - نفرت انگیز تقریر کے دونوں مقدمات سے بری - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-03-06

ورون گاندھی - نفرت انگیز تقریر کے دونوں مقدمات سے بری

بی جے پی کے قومی سکریٹری و رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی کو ایک مقامی عدالت نے 2009ء میں اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت میں نفرت انگیز تقریروں کے تمام الزامات سے بری کر دیا ہے ۔ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کا ان کے خلاف یہ آخری مقدمہ تھا۔ قبل ازیں 27!فروری کو عدالت انہیں ایک اور مقدمہ میں بری کر چکی ہے ۔ چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ عبدالقیوم نے یہ کہتے ہوئے ورون گاندھی کو بری کر دیا کہ ان کے خلاف ثبوت کافی نہیں ہیں ۔

Varun Gandhi acquitted in both hate speech case

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں