میری ویدر کو مس امریکہ کا خطاب حاصل - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-11

میری ویدر کو مس امریکہ کا خطاب حاصل

نانا میری ویدر نے مس امریکہ 2012 کا خطاب حاصل کر لیا۔
نیویارک میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران مس یونیورس اولیویا کلپو نے 27 سالہ حسینہ نانا میری ویدر کو "مس امریکہ" کا تاج پہنایا۔ اولیویا کلپو کے مس یونیورس منتخب ہونے کے بعد مس امریکہ کی نشست خالی ہو گئی تھی جبکہ جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والی حسینہ 2012 کے مس امریکہ کے مقابلوں میں دوسرے نمبر پر رہی تھی۔ جس کی وجہ سے اسے مس امریکہ کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
27 سالہ نانا میری نے تاج پوشی کے بعد اپنے والدین کے ساتھ تصاویر کھنچوائی۔

Maryland wins talent prize at Miss America; Nana Meriwether is new Miss USA

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں