شمالی وزیرستان میں ایک ڈرون تباہ

21/دسمبر کی صبح کی اولین ساعتوں کے دوران شمالی وزیرستان پر کیے گئے ایک ڈرون حملے میں کم از کم تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ ڈرون کے ذریعے دو مزائل داغے جانے سے چند گھنٹے قبل جنوبی وزیرستان کے ایک غیر آباد مقام پر ایک امریکہ ڈرون حادثے میں تباہ ہو گیا۔


waziristan drone attacks