پاک کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-17

پاک کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز

پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے جولائی 2013 میں ویسٹ انڈیز جائے گی۔
حالانکہ کریبین بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست کی تھی کہ وہ جولائی کے بجائے اگست 2013 میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے مگر چونکہ پاکستان ماہ اگست میں اپنی ٹیم کو ٹسٹ سیریز کے لیے ہندوستان روانہ کر رہا ہے لہذا اس نے سیریز ری شیڈول کرنے کی ویسٹ انڈیز کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس بات پر بھی غصہ ہے کہ ویسٹ انڈیز بورڈ نے محدود اوورز کی جولائی سیریز میں پاکستان کو مدعو کیے بغیر بھارت اور سری لنکا کو دعوت دے ڈالی ہے۔


Pakistan cricket team's visit to West Indies

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں