وزیراعظم برطانیہ کا دورہ مسقط - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-22

وزیراعظم برطانیہ کا دورہ مسقط

وزیراعظم برطانیہ ڈیوڈ کیمرون نے آج مسقط میں اعلان کیا کہ لڑاکا طیاروں اور تربیت دینے والے جیٹ طیاروں کی سلطنت مسقط کو سربراہی کا 2 ارب 50 کروڑ پاؤنڈ مالیتی سودا طے پایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سودے سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون ، بہتر تعلقات ، مفادات اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان دوستی کا پتا چلتا ہے۔

british prime minister visits muscat

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں