کولمبیا میں بس حادثہ ۔27 ہلاک - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-18

کولمبیا میں بس حادثہ ۔27 ہلاک

بوگاٹا۔17 ڈسمبر۔(ایس۔این) وسطی کولمبیا آج ایک بھیانک سڑک حادثہ سے دہل گیا جہاں ایک بس سڑک سے پھسل جانے سے کم از کم 27 افراد لقمہ اجل بن گئے۔استغاثہ کے دفتر کے ترجمان کے مطابق یہ بس بوگاٹا سے شہر کالی جارہی تھی۔ 24 افراد برسر موقع جبکہ 3 افراد نہ راستہ میں دم توڑا۔
واضح رہے کہ ہلاک شدگان کا قافلہ ایک کارپوریٹ فنکشن میں شریک ہوکر واپس لوٹ رہاتھا۔۔ بس کی تکنیکی خرابی حادثہ کا ذمہ دار قرار پارہی ہے۔بس میں سوار لوگوں کا یہ کہنا ہے۔


27 killed in Colombia bus accident

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں