مخالف طالبان مہم میں آٹھ لاکھ افراد بے گھر - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-07-09

مخالف طالبان مہم میں آٹھ لاکھ افراد بے گھر

اسلام آباد
پی ٹی آئی
شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوج کی مخالف طالبان ہم کے دوران800,000افراد نقل مقام کرنے پر مجبور ہوگئے ۔بے گھر ہونے والوں میں2,48,633خواتین اور3,61459بچے شامل ہیں۔ بے گھر ہونے والے افراد66726خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بے گھر ہونے والے افراد کے مسئلہ پر وزیرفینانس اسحاق ڈار سے بات چیت کی ۔ حکومت متاثرہ افراد کو غذا، آسرا، پانی اور ادویہ فراہم کررہی ہے ۔ وزیر دفاع نے کہا کہ اس مہم میں400طالبان اور20فوجی ہلاک ہوگئے تھے ۔

--

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں