Pakistani Punjab may ease ban on Basant festival
پاکستانی پنجاب میں 8سال قبل پتنگوں کے تہوار بسنت پر امتناع عائد کیا گیا تھا ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ آئندہ سال فروری میں بسنت تہوار منانے کی اجازت دی جائے گی ۔ مسلم لیگ (نواز ) جو پنجاب اور مرکز میں برسر اقتدار ہے اس کے ایک قائد نے کہا کہ پتنگ بازی کو اسپورٹس میں شامل کیا جائے گا ۔ 2014کے اسپورٹس فیسٹول میں پتنگ بازی کو بھی شامل کیا جائے گا ۔ یہ بات چیف منسٹر پنجاب شہباز شریف کے فرزند حمزہ شریف ے بتائی ۔بسنت تہوار منانے پر 2005میں پابندی عائد کردی تھی ۔ پتنگ اُڑانے جو مانجھا سے کئی لوگ ہلاک ہوگئے ۔ اس کے بعد پتنگ بازی پر امتناع عائد کردیا گیا ۔ اس کے بعد پتنگ بازی پر امتناع عائد کردیا گیا ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں