حادثہ لیموگیس جانے والی ٹرین کو مقامی وقت کے مطابق 5:15 پر پیرس کے جنوب میں 20 کیلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا جہاں مسافرین سے بھری ریل اسٹیشن سے ٹکرا گئی۔ نیشنل ریلوے اتھاریٹی کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین میں 385 مسافر سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔
At least 6 dead in train derailment near Paris
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں