بند ناک کھولنے کا نسخہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-18

بند ناک کھولنے کا نسخہ

ناک کا بند رہنا عام ہوتا ہے، اور ہم ہزاروں روپے کے دواووں کے استعمال کے باوجود بھی نزلہ و زکام سے چھٹکارا نہیں پاتے، حالانکہ ہم گھریلو غذا کے ذریعہ بہ آسانی اس بے چینی والی بیماری سے نجات پاسکتے ہیں۔
لہسن اور پیاز، کو بطور دواکے استعمال کرنا بے حد مفید ہے، ساتھ ہی ساتھ، گاجر، چقندر، کھیرے اور پالک کے جوس الگ الگ یا آپس میں ملا کر پینا بھی نزلہ اور زکام کا مستقل علاج متصور کیا جاتا ہے۔ تجربہ شرط ہے، اس میں کوئی سائیڈ ایفکٹ بھی نہیں ہے۔


Nose Treatment

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں