علاج کے لئے ناکافی پیسے۔ حافظ قران نے دم توڑ دیا - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-15

علاج کے لئے ناکافی پیسے۔ حافظ قران نے دم توڑ دیا

نگران کار مجلس ختم نبوت جناب حافظ سلیم نظام آباد میں سڑک حادثہ میں زخمی ہوگئے تھے جنہیں بغرض علاج حیدرآباد لایا گیا، جنہیں ایک کارپوریٹ ہاسپٹل نے 5 لاکھ کا خرچہ بتایا۔ حافظ سلیم کو گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔بعد میں انہیں ملت کے نام پر قائم ایک ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا جہاں انکا کامیاب آپریشن کیا گیا لیکن ایک دن بعد ان کا انتقال ہوگیا۔ملت کے حوالے سے کئے جانیوالے جھوٹے پرفریب دعوے اس وقت مزید عریاں ہوگئے جب ایک خادم قوم، مجلس ختم نبوت کے ایک مضبوط اور سرگرم کارکن نے محفظ پانچ لاکھ نہ ہونے کی بنا پر اپنی جان کھودی ورنہ ان کا علاج کارپوریٹ ہاسپٹل میں ممکن ہوجاتا۔۔ورثا میں دیڑھ سالہ بچی اور بیوی ہیں۔

Not Enough money for treatment causes Hafiz-e-Quran Death

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں