لکھنؤ - 2500 کیلومیٹر سڑکوں کی تعمیر - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-19

لکھنؤ - 2500 کیلومیٹر سڑکوں کی تعمیر

آئندہ 5سالوں میں ریاست کے تمام ضلع صدرمقامات کو 4 لین سڑکوں سے جوڑنے کا وسیع پراجکٹ ہے ۔ اس میں 2500کلو میٹر سے زیادہ طویل سڑکوں کی تعمیر پر 24ہزار کروڑروپئے خرچ ہوں گے ۔ اس کے تحت ریاستی شاہرا ہوں کے کنارے کی اراضی کو منظم طریقہ ترقی دینے کا بھی منصوبہ بنایا جائے گا۔ یہ اطلاع چیف سکریٹری جاوید عثمانی نے دی۔

2500 km roads to be constructed in up state

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں