| بڑے سائز میں دیکھنے تصویر پر کلک کیجیے |
نیا سال : راج نرائن راز
| رازؔ ، کیا چاند نے تاروں سے کہا |
| رات کا پچھلا پہر بھیگ گیا ! |
| وقت کی آنکھ سے آنسو ٹپکا |
| صبح جب آنکھ کھلی تو دیکھا |
| اک نیا پھول تھا کھڑکی میں کِھلا |
***
ماخوذ از شعری مجموعہ: دھنک احساس کی
مصنف: راج نرائن راز، نئی دہلی (سن اشاعت: 1988ء)
ماخوذ از شعری مجموعہ: دھنک احساس کی
مصنف: راج نرائن راز، نئی دہلی (سن اشاعت: 1988ء)
Naya Saal. A poem on new year by: Raj Narain Raz




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں